دہی کلیجی
اجزاء:بیف کلیجی1/2کلو،دہی ایک پائو،پیاز دو عدد،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،ہلدی ایک چائے کا چمچ،قصوری میتھی ایک کھانے کا چمچ،لہسن ایک کھانے کا چمچ،ادرک لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ،ہرا دھنیا1/2گٹھی،ہری مرچ چار عدد،لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ،پسی اجوائن ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،تیل 1/2کپ
ترکیب:بیف کلیجی پر پسی اجوائن،لہسن،لی مو Úº کا رس اور کُٹی لال مرچ لگا کر آدھا گھنٹہ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں۔اب اسے چھلنی میں رکھیں تا کہ پانی Ù†Ú©Ù„ جائے،پھر تیل گرم کر Ú©Û’ پیاز گولڈن برائون کریں۔اس Ú©Û’ بعد بلینڈر میں دہی،پیاز،پسی لال مرچ،ہلدی،ادرک لہسن کا پیسٹ،نمک،او ر قصوری میتھی ڈال کر پیس لیں۔اب اسے بچے ہوئے تیل میں ڈالیں اور مصالØ+ہ بھون لیں۔تیل اوپر آ جائے تو اس میں کلیجی شامل کر Ú©Û’ بھونیں۔آخر میں آنچ دھیمی کر Ú©Û’ ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈال کر دس منٹ دَم پر رکھ دیں۔